درس اخلاق

جامعہ جعفریہ کے سرپرست حجت الاسلام والمسلمین علامہ مقبول حسین علوی صاحب نے جامعہ کے طلباء کو درس اخلاق دیا جس میں طلباء کو نعمت جوانی سے استفادہ کرنے ،اپنی اصلاح کرنے اورتربیتی و اخلاقی مسائل پر توجہ دینے کی تاکید کی۔ دعا ہے کہ خداوند کریم سرپرست جامعہ جعفریہ جنڈ کی عمر دراز فرمائے اور … درس اخلاق پڑھنا جاری رکھیں